عبادت ِ الٰہی کا حکم اوراس کے مستحق عبادت ہونے کے
اسباب
اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور
تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا۔ یہ امید کرتے ہوئے (عبادت کرو)کہ
تمہیں پر ہیز گاری مل جائے۔ جس نے تمہارے لئے
زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور اس سے پانی اتارا پھر اس پانی کے
ذریعے تمہارے کھانے کے لئے کئی پھل پیدا کئے تو تم جان بجھ کر اللہ کے شریک نہ
بناوٗ
(سورۃ البقرہ آیت ۲۰ تا ۲۲)
No comments:
Post a Comment