حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کا زمین پر اترنا اور احکام الٰہیہ - Dars-e-Quran

Dars-e-Quran

I must strive to reform my self and people of the entire world Insh'ALLAH

Saturday, July 27, 2019

حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کا زمین پر اترنا اور احکام الٰہیہ



حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کا زمین پر اترنا اور احکام الٰہیہ





 تفسیر اشرفی سے
پس پھسلا دیا دونوں کو شیطان نے اس سے۔تو نکالا دونوں کو اس گھر سے جس میں وہ تھے۔ اور حکم دیا ہم نے کہ نیچے اترجاو تمہارا بعض بعض کیلئے دشمن ہے۔اور تمہارے لئے زمین میں ٹھکانہ اور رہن سہن ہے کچھ مدت تک!
پس پا لیا آدم نے اپنے پروردگار سے خاص کلمے۔ تو درگزر فرما دیا انھیں۔بے شک وہی درگزر فرمانے والا بخشنے والا ہے۔
(سورۃ البقرۃ آیت  36 تا 37)

No comments: