صبر اور نماز سے مدد طلب کرنے کا حکم
اور مدد منگو صبر اور نماز سے۔ اور
بے شک وہ ضرور بوجھ ہے مگر خشوع والوں پر*
جو سمجھیں کہ بے شک وہ ملنے والے ہیں اپنے پروردگار کے اور بے شک وہ اسی کی طرف لوٹانے والے ہیں
*
اے اولاد یعقوب! یاد کرو میری نعمت کو ، جوانعام فرمایا تھا میں نے تم پر اور بے شک میں نے ہی بڑھایا تھا تم کو زمانہ بھر پر*
اور ڈرو اس دن کو کہ نہ بدلہ ہو کوئی کسی نا کس کا کچھ، اور نہ قبول کی جائے کسی نا کس کی سفارش،
اور نہ لی جائے اس ناکس سے رشوت، اور نہ وہ مدد دۓ جائیں*
(سورتہ البقرہ آیت 44تا47)
(سورتہ البقرہ آیت 44تا47)
No comments:
Post a Comment