ایمان
لانے میں منافقوں کا حال اور ان کا انجام
بیشک وہ
لوگ جن کی قسمت میں کفر ہے ان کے لئے برابر ہے کہ آپ انہیں ڈرایئں
یا نہ ڈرایئں،یہ ایمان نہیں لائیں گے ۔اللہ نے
ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر
لگادی ہے اور ان کی انکھوں پر پردہ پڑا ہواہے
اور ان کے لئے بہت بڑا عزاب ہے۔اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ
ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لے آئے ہیں حالانکہ وہ ایمان وا لے نہیں
ہیں۔
یہ لوگ اللہ کو اور ایمان والوں کو فریب دینا چاہتے ہیں حالا نکہ یہ
صرف اپنے آپ کو فریب دے رہے ہیں اور انہں شعور نہیں۔
( سورۃ البقرہ آیت ۵ تا ۹ ترجمہ )
No comments:
Post a Comment