↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔↔
منافقوں کا اصلاح کے
نام پر فساد
ان کے دلوں میں بیماری ہے
تو اللہ نے ان کی بیماری میں اور اضافہ کر دیا
اور ان کے لئے
ان کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے درد ناک عزاب ہے۔
اور جب ان سے کہا جائے
کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں ہم تو صرف
اصلاح کرنے والے ہیں۔ سن لو:
بیشک یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں مگر انہیں (اس
کا)شعور نہیں۔ اور جب
ان سے کہا جائے کہ تم اسی طرح ایمان لائو جیسے اور
لوگ ایمان لائے تو کہتے ہیں: کیا ہم
بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں؟ سن لو یہی لوگ بیو
قوف ہیں مگر یہ جانتے نہیں۔
اور جب یہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں:
ہم ایمان لا چکے ہیں
اور جب اپنے شیطانوں کے پاس تنہائی میں جاتے ہیں
تو کہتے ہیں کہ
ہم تمہارے ساتھ ہیں ، ہم تو صرف ہنسی مزاق کرتے
ہیں۔
(سورۂ
بقرہ آیت ۹ تا ۱۴ ترجمہ)
No comments:
Post a Comment