حضرتِ آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی تخلیق کا واقعہ ،انہیں خلیفہ بنانا اور علم عطا فرمانا
حضرتِ آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی تخلیق کا واقعہ ،انہیں خلیفہ بنانا اور علم عطا فرمانا
حضرتِ آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی تخلیق کا واقعہ ،انہیں خلیفہ بنانا اور علم عطا فرمانا
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے فرمایا میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں تو انہوں نے عرض کیا : کیا زمین میں اسے نائب بناۓ گا جو اس میں فساد پھیلائے گا اور خون بہائے گا حالانکہ ہم تیری حمد کرتے ہوئے تیر تسبیح کرتے ہیں اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں- فرمایا بیشک میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے- اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام اشیاء کے نام سکھا دیے پھر ان سب اشیاء کو فرشتوں کے سامنے پیش کر کے فرمایا: اگر تم سچے ہو تو ان کے نام تو بتاؤ-
(سورۃ البقرۃ آیت ممبر 29 تا 31)
(سورۃ البقرۃ آیت ممبر 29 تا 31)
No comments:
Post a Comment