وہ لوگ جو اللہ کے وعدے کو پختہ ہونے کے بعد توڑ ڈالتے ہیں اور اس چیز کو کاٹتے ہیں جس کے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ہے اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں تو یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں -تم کیسے اللہ کے منکر ہو سکتے ہو حالانکہ تم مردہ تھے تو اس نے پیدا کیا پھر وہ تمہیں زندہ کرے گا پھر اس کی طرف تمہیں لوٹا یا جاۓ گا -
(سورۃ البقرۃ آیت ممبر 26 تا 27)
No comments:
Post a Comment